ہفتہ , 14 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او بلال ظفر کی امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

 ڈی پی او بلال ظفر کی امن کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
Chinot City بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (235) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر نے امن کمیٹی کے  اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں 12ربیع الاول کے موقع پرامن وامان اور سیکیورٹی انتظامات سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ڈی پی اوچنیوٹ بلال ظفر نے کہا کہ امن و امان اور مذہبی رواداری برقرار رکھنے میں امن کمیٹی کا کردارقابل تعریف ہے۔
  • پولیس
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now