Chinot City
پیر , 19 اکتوبر 2020ء
(347) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں انتظامی بنیادوں پر چھ تھانوں کے افسران کو تبدیل کر دیا گیا۔ یہ تبادلے کچھ مسائل کی بنیاد پر کیے گئے۔ تھانہ بھوانہ کے ایس ایچ او بابر نواز کا تبادلہ کر کے انھیں ایس ایچ او تھانہ صدر، ایس ایچ او سعید اختر تھانہ رجوعہ کو ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال، ایس ایچ او محمد افضل تھانہ محمد والا کو تھانہ سٹی، ایس ایچ او اسد عباس تھانہ سٹی کو ایس ایچ او محمد والا جبکہ ایس ایچ اواظہر حسین کو تھانہ رجوعہ تعینات کر دیا گیا۔