جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

قائد اعظم  کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج

قائد اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج

چنیوٹ کےعلاقے  میں والی بال اناؤنسرسجاد اکبر زخمی دوران کھیل لاؤڈ سپیکر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتا رہا جبکہ  انتظامیہ  خاموش تماشائی&n ... مزید پڑھیں
پولیس کی کارکردگی پر سزا اور جزا کا تعین کیا جائے گا، ڈی پی او

پولیس کی کارکردگی پر سزا اور جزا کا تعین کیا جائے گا، ڈی پی او

چنیوٹ میں ڈی پی او دفتر میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں  اچھی کارکردگی دکھانے پر ڈی پی او بلال ظفر نے افسران و جوانوں میں تعریفی اسناد اور انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر انہو ... مزید پڑھیں
عوام کی مشکلات حل کرکے رپورٹ بھجوائی جائے، ایس پی انوسٹی گیشن

عوام کی مشکلات حل کرکے رپورٹ بھجوائی جائے، ایس پی انوسٹی گیشن

چنیوٹ میں عوام کے مسائل سننے کے لیے ایس پی انوسٹی گیشن کوثر پروین نے چوکی جامعہ آباد میں کھلی کچہری لگائی جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، تھانیداروں، تفتیشی افسران سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد می ... مزید پڑھیں
پنجاب گورنمنٹ کالج کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

پنجاب گورنمنٹ کالج کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ کے علاقے میں پنجاب گورنمنٹ کالج کی طالبہ کو چار افراد نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان لڑکی کو اس کے ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 5 افراد گرفتار

چنیوٹ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 5 افراد گرفتار

چنیوٹ میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق  تلاشی لینے پر  ملزمان سے ناجائز اسلحہ، شراب اور منشیات بر آمد ہوئیں جس پر انھیں گر ... مزید پڑھیں
سلطانیہ عوام کلب نے آل پاکستان نیزہ بازی ٹورنمنٹ جیت لیا

سلطانیہ عوام کلب نے آل پاکستان نیزہ بازی ٹورنمنٹ جیت لیا

چنیوٹ کے علاقے چک نمبر 202  محمدیہ  غوثیہ حیدری نیزہ بازی کلب کے زیراہتمام آل پاکستان نیزہ بازی کے مقابلے منعقد کیے گئے۔ جس میں ملک بھر سے 135 ٹیموں نے شرکت کی۔ کھلاڑی اپنے اعلی نسل کے گھوڑوں ... مزید پڑھیں
 زیرتفتیش مقدمات کو بروقت حل  کیا جائے، ڈی پی او بلال ظفر

زیرتفتیش مقدمات کو بروقت حل کیا جائے، ڈی پی او بلال ظفر

چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر نے پولیس افسران کا اجلاس طلب کیا۔ جس میں مختلف ڈی ایس پی  سمیت تھانیداروں نے شرکت کی۔ دوران ملاقات ضلع میں امن و امان اور کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی پی ... مزید پڑھیں
چناب نگر میں  39 ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کل منعقد ہوگی

چناب نگر میں 39 ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کل منعقد ہوگی

چنیوٹ کے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی مبلغ مولانا غلام مصطفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آل پاکستان 39 ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس مسلم کالونی چناب نگر کی انتظامیہ کے وفود اور کارکنان ... مزید پڑھیں
لاہور روڈ  پر گھر کی تعمیر کے دوران کمرے کی چھت گرنے  سے ایک شخص زخمی

لاہور روڈ پر گھر کی تعمیر کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

چنیوٹ کے لاہور روڈ  پر واقع محلہ خیر پور میں گھر کی تعمیر کے دوران کمرے کی چھت گر گئی جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ علاقے کے لوگوں نے  طبی امداد دینے کے لیے ریسکیو عملے کو کال کی جس پر عملے نے ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا مرکزی سبزی اور  فروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا مرکزی سبزی اور فروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے صبح سویرے شہر کی مرکزی سبزی اور  فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔ انہوں نے اشیاء کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ پیاز، ٹماٹر سمیت دیگر تمام سبزیوں اور پھلوں کی دستیابی، کوال ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now