پیر , 23 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چنیوٹ، امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی

چنیوٹ، امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی

چنیوٹ میں پولیس کے محکمے میں آنے والی بھرتیوں میں ٹیسٹ دینے والے افراد کی لسٹیں لگا دی گئیں۔ پولیس کی طرف سے امیدوارں کو مطلع کیا گیا کہ اعتراضی لسٹیں پولیس لائن میں آویزاں کردی گئی ہیں۔ امیدو ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ کالج کے ہال میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کے فرائض ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے انجام دئیے۔ کانفرنس میں پاکست ... مزید پڑھیں
چنیوٹ،  محفل میلادمیں 63 من وزنی کیک کاٹا گیا

چنیوٹ، محفل میلادمیں 63 من وزنی کیک کاٹا گیا

چنیوٹ کے علاقے میں 12 ربیع الاول کے موقع پرآستانہ عالیہ وادی عزیز شریف میں دنیا کا سب سے بڑا 63 من وزنی کیک تیار کیا گیا جو سجادہ نشین پیر خواجہ محبوب الہٰی نے تہجد کی نماز کے وقت کاٹا۔ اس کے ساتھ ہی ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکیورٹی اداروں کی طرف سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوانوں نے حصہ لیا۔ تلاشی کے دوران ایک سو سے زائد مشکوک افراد ک ... مزید پڑھیں
زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار

زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار

چنیوٹ میں یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی پی او بلال ظفر نے کہا ہے کہ ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ملزمان کو سزا دلوا کرانصاف کی فراہمی ک ... مزید پڑھیں
عید میلاد النبی ﷺ  پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں، آر پی او رفعت مختار

عید میلاد النبی ﷺ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں، آر پی او رفعت مختار

ٖفیصل آبادکے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راجہ رفعت مختار نے چنیوٹ کے  دورے کے موقع پرکہا ہے کہ جمعہ کو منائے جانے والے مذہبی تہوار عید میلاد النبی ﷺ  کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں ... مزید پڑھیں
چاچا نے بھتیجے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

چاچا نے بھتیجے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 چناب نگر کے علاقے ونوٹی والا میں 2 سے 3 سال کے بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقع پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم خالد نے اپنے بھتیجے انس کے ساتھ زیادتی کی۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ ... مزید پڑھیں
سہولت  بازار کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے، مرتضیٰ حسن

سہولت بازار کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے، مرتضیٰ حسن

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب سید حسن مرتضی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ پنجاب بھر میں سہولت  بازار کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ سہولت بازار ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، چک نمبر 127 میں نہر سے نعش برآمد

چنیوٹ، چک نمبر 127 میں نہر سے نعش برآمد

چنیوٹ میں تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر 127 ج ب میں نہر سے نعش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو ٹیموں نےجائے وقوع پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا نام احمد علی ... مزید پڑھیں
احسان فراموش بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

احسان فراموش بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

چنیوٹ میں تھانہ سٹی کے علاقے محلہ قاضیاں میں ایک خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع دینے پر پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پتا چلاکہ 60 سالہ مریم کو اس کے بیٹے نے قتل کی ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now