جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 5 افراد گرفتار

چنیوٹ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 5 افراد گرفتار
Chinot City جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء (301) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق  تلاشی لینے پر  ملزمان سے ناجائز اسلحہ، شراب اور منشیات بر آمد ہوئیں جس پر انھیں گرفتار کیا گیا۔ تھانہ سٹی، لنگرآنہ اور تھانہ محمد والا میں مقدمات درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now