پیر , 23 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈپٹی کمشنرکی عوام سے کورونا کے متعلق  اپیل

ڈپٹی کمشنرکی عوام سے کورونا کے متعلق اپیل

چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ کرونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ شہریوں سے التماس ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں،ماسک کا مسلسل استعمال کر ... مزید پڑھیں
ڈی پی او بلال ظفر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

ڈی پی او بلال ظفر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

‏چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر نےخدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیااور خدمت کاؤنٹر کے عملے کو ہدایات دیں کہ لوگوں کو شائستگی سے ایس ... مزید پڑھیں
کرائم سین یونٹ کے افسر کا پولیس کو لیکچر

کرائم سین یونٹ کے افسر کا پولیس کو لیکچر

چنیوٹ میں جرائم کی روک تھام کے لئےکرائم سین یونٹ کے افسر نے پولیس کے تفتیشی افسران کو لیکچر دیا۔ لیکچر میں جائے وقوعہ کو محفوظ بنانے، شہادت اکٹھی کرنے، ڈی این اے، کیلیگرافی، فوٹوگرافی اور ثبوتو ... مزید پڑھیں
پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

‏چنیوٹ میں پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ایک کارروائی میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 2 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں جس پر ملزمان کو گر ... مزید پڑھیں
سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق

سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق

چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر شیل پیٹرول پمپ کے قریب ڈمپر نے کھڑے ہوئے دوسرے ڈمپر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم کو اطلاع ملنے پر عملہ موقعے پر پہنچ گیا ... مزید پڑھیں
غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 5 افراد گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 5 افراد گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف چنیوٹ پولیس سرگرم عمل ہے۔ پولیس اہلکاروں نے ایک کارروائی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دوران تلاشی ملزمان کےقبضے سے چار بندوقیں اور پسٹل ب ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر کے علاقے میں 7 سالہ بچی سے ذیادتی کی کوشش

تھانہ صدر کے علاقے میں 7 سالہ بچی سے ذیادتی کی کوشش

چنیوٹ کے علاقہ میں درندہ صفت انسان نے7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کے شور مچانے پر لوگوں کو معلوم ہوا جس پر اہل علاقہ نے پہلے ملزم کو پکڑا بعد ازاں پولیس کو اطلاع دینے پر پولیس موقع پر ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے صفائی کے لئے کمر کس لی

ضلعی انتظامیہ نے صفائی کے لئے کمر کس لی

چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے شہر اور گرد و نواح میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کمر کس لی۔ ڈپٹی کمشنر محمّد ریاض کی میونسپل کارپوریشن اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرکے ساتھ ہنگامی اجلاس کا ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

چنیوٹ، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کی تلاشی لینے پر ان سےچار عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں جس پر ان کے خلاف مقدمہ ... مزید پڑھیں
 اشیا ئے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پرسو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے، صوبائی وزیر

اشیا ئے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پرسو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے، صوبائی وزیر

حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر کھیل تیمور خان بھٹی نے چنیوٹ کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر آفس میں پرائس کنٹرول میکنزیم کے جائزہ بارے اجلاس کی صدرات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمّد ریاض، ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now