اتوار , 22 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

چنیوٹ میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور شمعیں روشن کی گئیں۔ تقریب میں ڈی پی او بلال ظفر اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض سمیت پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی او ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، عدالت ضبط نرخ کا منافع خوروں کے خلاف احسن اقدام

چنیوٹ، عدالت ضبط نرخ کا منافع خوروں کے خلاف احسن اقدام

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے میڈیا نمائندگان کا اجلاس طلب کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ سال 2020 میں عدالت ضبط نرخ نے ناجائزمنافع خوروں کو 1کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کر کے رقم سرکاری خز ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

چنیوٹ، ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

 چنیوٹ میں ٹریفک پولیس کے زیراہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئےتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس آگاہی مہم کا آغاز ڈی پی او بلال ظفر نے کیااور ساتھ ہی آگاہی کیمپ کو بھی ملاحظہ کیا۔ ... مزید پڑھیں
 زیرتفتیش مقدمات کو بروقت حل کیا جائے، ڈی پی او بلال ظفر

زیرتفتیش مقدمات کو بروقت حل کیا جائے، ڈی پی او بلال ظفر

چنیوٹ  میں ڈی پی او بلال ظفرنے پولیس افسران کا اجلاس طلب کیا جس میں زیرتفتیش مقدمات کو بروقت شفاف طریقے سے  حل کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نےہدایت دی کہ مجرمان اور مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کرنے ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی عوام سے اپیل

چنیوٹ، پولیس کی عوام سے اپیل

چنیوٹ میں پولیس کی طرف سے ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں کورونا کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائی گئیں اور عوام سے اپیل کی گئی کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا کو پھیلنے سے روکنے میں حکومت کا ساتھ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

‏چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے2 ملزمان کو گرفتارکرلیا.  پولیس کے مطابق دوران تلاشی گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6 کلوگرام سے زائد چرس اور ہیروئن برآمد ہوئی جس پر انھیں گرف ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 203  کنال سرکاری زمین واگزار

ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 203 کنال سرکاری زمین واگزار

چنیوٹ میں حکومت پنجاب کے اولین مقصد کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ چک نمبر 128ج ب میں کارروائی کرتے ہوئےکروڑوں روپے مالیت کی 203 کنال سرکاری زمین واگزار کروالی گئ ... مزید پڑھیں
 ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا محکمہ صحت کے ای پی آئی ویکسینیٹر کے ساتھ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا محکمہ صحت کے ای پی آئی ویکسینیٹر کے ساتھ اجلاس

چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے محکمہ صحت کے ای پی آئی ویکسینیٹر کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ کام نہ کرنے والے افراد کی اداروں میں کوئی جگہ نہیں۔ اپنا قبلہ درست کریں ورنہ سخت ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی کارروائی، جعلی پیر گرفتار

چنیوٹ، پولیس کی کارروائی، جعلی پیر گرفتار

 تھانہ محمد والا کی حدود میں جعلی پیر نے خاتون سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق خاتون جع ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی کارروائی میں ایک ملزم گرفتار

چنیوٹ، پولیس کی کارروائی میں ایک ملزم گرفتار

چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں شروع کردیں۔ ایک جگہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک حرکات کی بناپرگرفتار شخص کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے س ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now