Chinot City
پیر , 23 نومبر 2020ء
(142) لوگوں نے پڑھا
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف چنیوٹ پولیس سرگرم عمل ہے۔ پولیس اہلکاروں نے ایک کارروائی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دوران تلاشی ملزمان کےقبضے سے چار بندوقیں اور پسٹل برآمد ہونے پر ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حوالات بھیج دیا گیا