Chinot City
بدھ , 25 نومبر 2020ء
(491) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں جرائم کی روک تھام کے لئےکرائم سین یونٹ کے افسر نے پولیس کے تفتیشی افسران کو لیکچر دیا۔ لیکچر میں جائے وقوعہ کو محفوظ بنانے، شہادت اکٹھی کرنے، ڈی این اے، کیلیگرافی، فوٹوگرافی اور ثبوتوں کی کھوج لگانے کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔