Chinot City
جمعہ , 20 نومبر 2020ء
(125) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق چاروں افراد کی تلاشی لینے پر ان سےچار عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انھیں حوالات منتقل کردیا گیا۔