ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

موضع سلارہ سے 70 سالہ شخص کی نعش برآمد، بیوی اور بیٹے پر قتل کا شبہ

موضع سلارہ سے 70 سالہ شخص کی نعش برآمد، بیوی اور بیٹے پر قتل کا شبہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اللہ یار ولد محمد بخش قوم سلارہ سکنہ موضع سلارہ کو اس کی بیوی زینب بی بی اور بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر قتل کر کے دفنا دیا تھا. اور موت کی وجہ بیماری بتائی گئی تھی  ای ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے پانی کا بحران پیدا ہوگیا، علاقہ مکین کا احتجاج

چنیوٹ میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے پانی کا بحران پیدا ہوگیا، علاقہ مکین کا احتجاج

چنیوٹ  شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے قلت آب کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔ پانی کی لائن پھٹنے سے جو علاقے متاثر ہوئے ہیں ان میں معظم شاہ اور محلہ راجاں والی شامل ہیں۔  ان علاقوں می ... مزید پڑھیں
برجیاں سٹاپ پر تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی ، 5 افراد زخمی

برجیاں سٹاپ پر تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی ، 5 افراد زخمی

تحصیل چنیوٹ  میں لاہور روڈ برجیاں سٹاپ پر تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا ح ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 222 گھوڑیاں والا  میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرگئی، 1 بچہ جاں بحق دسرا زخمی

چک نمبر 222 گھوڑیاں والا میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرگئی، 1 بچہ جاں بحق دسرا زخمی

تحصیل چنیوٹ میں بھوآنہ پینسرہ روڈ چک نمبر 222 گھوڑیاں والامیں بارش کے باعث کمرے کی چھت گر گئی چھت گرنے  سے ایک بچہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ حادثے میں جاں بحق بچے کی  شناخت ... مزید پڑھیں
دوسرا ملک شیر محمد اعوان میموریل  آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8 ستمبر سے کھیلا جائے گا

دوسرا ملک شیر محمد اعوان میموریل آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8 ستمبر سے کھیلا جائے گا

 آل پاکستان ٹیپ بال لیجنڈ آرگناٸزر میاں آصف ندیم   نے بتایا کہ دوسرا ملک شیر محمد اعوان میموریل آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8  سے 13 ستمبر  تک میونسپل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ج ... مزید پڑھیں
موضع احمد آباد کے قریب کار سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

موضع احمد آباد کے قریب کار سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

تحصیل چنیوٹ  کے علاقے موضع احمد آباد کے قریب کار سے دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موضع احمد آباد علاقہ تھانہ صدر میں کلٹس کارسے دو مرد  مردہ حالت میں ملے ہیں۔ ڈ ... مزید پڑھیں
 پاکستان کا مستقبل روشن ہے، اپنے اپنے شعبوں میں خلوص نیت سے کام کریں، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

پاکستان کا مستقبل روشن ہے، اپنے اپنے شعبوں میں خلوص نیت سے کام کریں، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

 ملک کے دوسرے شہروں کی طرح چنیوٹ میں بھی یوم آزادی جوش و خروش اور اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ پاکستان کو خوشحال و مستحکم بنانے کیلئے کوششوں کو بھرپور انداز میں جاری رکھا جائے۔ یوم آز ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے جانوروں کے ہسپتال میں شادی کی تقریب منعقد کرانے پر تین وٹرنری افسران کو معطل کردیا گیا

چنیوٹ کے جانوروں کے ہسپتال میں شادی کی تقریب منعقد کرانے پر تین وٹرنری افسران کو معطل کردیا گیا

 چنیوٹ  میں  گزشتہ روز برسہ شیخ وٹرنری ہسپتال  کی سرکاری عمارت میں شادی کی تقریبات  کا انعقاد کیا گیا۔ جس پرچینیوٹ کے ڈپٹی کمشنرمحمد ریاض نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈینشل ڈائ ... مزید پڑھیں
ڈی پی او چنیوٹ نے ضلع میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈی پی او چنیوٹ نے ضلع میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ سید حسنین حیدر نے ضلع میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، انسپکٹر ظفر اقبال  کو ایس ایچ او تھانہ محمد والا سے ایس ایچ او تھانہ سٹی چنیوٹ تعینات ... مزید پڑھیں
چناب نگر سے منشایت فروش سمیت چار افراد گرفتار، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد

چناب نگر سے منشایت فروش سمیت چار افراد گرفتار، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد

چنیوٹ ، 3 اگست 2020تحصیل چنیوٹ کے انچارج چوکی چناب نگر اے ایس آئی عباس نے منشیات فروش سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ڈکیت گینگ کے دو ملزمان سے مال مسروقہ موبائل فون, لیپ ٹاپ اور سونا برآمد کیا گیا ۔ ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now