ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

موضع احمد آباد کے قریب کار سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

موضع احمد آباد کے قریب کار سے 2 افراد کی نعشیں برآمد
Chinot City بدھ , 19 اگست 2020ء (215) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چنیوٹ  کے علاقے موضع احمد آباد کے قریب کار سے دو افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موضع احمد آباد علاقہ تھانہ صدر میں کلٹس کارسے دو مرد  مردہ حالت میں ملے ہیں۔ ڈی ایس پی سٹی, تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچے۔  جائے وقوعہ ،  کار اور لاشوں کا معائنہ کیا۔ پولیس نے قریبی مقامی آبادی کے مکینوں سے بھی معلومات جمع کیں ۔ بعدا زاں  ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نےلاشوں کو ہسپتال منتل کیا۔  جہاں لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ دہرے قتل کی یہ واردات پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہو۔ .
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now