ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 134  کے گاوٗں میں  پرانی دشمنی پر فائرنگ ، چھ سالہ بچہ جاں بحق

چک 134 کے گاوٗں میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، چھ سالہ بچہ جاں بحق

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تحصیل چنیوٹ کے نواحی گاوٗں چک نمبر134 ساہیانوالا میں چھ سالہ بچے جنوں کو اسکے رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے. قتل کی وجہ دیرینہ دشمنی بتائی جاتی ہے ۔ اطلاع ملتے ہی ... مزید پڑھیں
چک 205  گلوتراں والا میں چچا نے بھتیجی پر پٹرول چھڑک کر آگ دی

چک 205 گلوتراں والا میں چچا نے بھتیجی پر پٹرول چھڑک کر آگ دی

تفصیلات کے مطابق  چنیوٹ کے علاقے چک 205 گلوتراں والا میں رشتہ دینے سے انکار پر چچا نے بھتیجی پر مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی، 14 سالہ سعدیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ چودہ سالہ سعدی ... مزید پڑھیں
منڈی مویشیاں روڈ چنیوٹ ٹھگوں کے نرغے میں، غریب بیوپاری لٹنے لگے

منڈی مویشیاں روڈ چنیوٹ ٹھگوں کے نرغے میں، غریب بیوپاری لٹنے لگے

چنیوٹ کے علاقے اڈہ پٹھان کوٹ سے آئے ہوئے بیوپاری نصرت ولد شہادت اورنور اکبر ولد محمد یار اقوام کمہار ساکنان اڈہ پٹھان کوٹ،جھنگ روڈ  سے جانور لے کر منڈی آۓ ہوۓ تھے،  جہاں پر انہوں نے جانور بی ... مزید پڑھیں
ضلع چنیوٹ کے  ٹی ایس آئی کیلئے تربیتی کورس و لیکچر کا اہتمام

ضلع چنیوٹ کے ٹی ایس آئی کیلئے تربیتی کورس و لیکچر کا اہتمام

  ڈی پی اوچنیوٹ سید حسنین حیدر کی ہدایت پرزیرتربیت ٹی ایس آئی کیلئے سنگین مقدمات میں جدید طریقہ تفتیش،بروقت مقدمات کی یکسوئی،تفتیش میں کمی کوتاہی کو دور کرنے کیلئے تربیتی کورس و لیکچر کا اہ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے نواحی گاوٗں چک 136 میں شیعہ خاتون کا جنازہ پڑھنے پر مولوی نے نکاح فسخ قرار دے دیا، دیہاتی پریشان

چنیوٹ کے نواحی گاوٗں چک 136 میں شیعہ خاتون کا جنازہ پڑھنے پر مولوی نے نکاح فسخ قرار دے دیا، دیہاتی پریشان

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے  نواحی گاوٗں چک 136 کے مکین آج کل اس پریشانی میں مبتلا ہیں کہ اب وہ مسلمان ہیں یا نہیں، اور کیا ان کا نکاح باقی رہا ہے کہ نہیں۔ گاؤں میں یہ تمام کنفیوژن پھیل ... مزید پڑھیں
تعلیم کے فروغ میں نجی اداروں کا کردار بھی نمایاں ہے، پروفیسر نوید سلیم

تعلیم کے فروغ میں نجی اداروں کا کردار بھی نمایاں ہے، پروفیسر نوید سلیم

چنیوٹ اسپائر کالج کے پرنسپل پروفیسر نوید سلیم ۔ ڈاکٹر احمد و دیگر نمائندوں کی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ شاہد محمود چوہدری و دیگر صحافیوں سے ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ میں ملاقات ہوئی۔ پرنسپل پروفیس ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں وزیر اعظم گرین پاکستان پروگرام کے دوسرے فیز کا افتتاح

چنیوٹ میں وزیر اعظم گرین پاکستان پروگرام کے دوسرے فیز کا افتتاح

چنیوٹ میں وزیر اعظم گرین پاکستان پروگرام کے دوسرے فیز کا افتتاح ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے پودا لگا کر کیا اس موقع پر پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ سیکرٹری گڈ گورنس حسن علی قاضی ڈسٹرکٹ صدر پی ٹی  شوکت علی تھہیم ا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 201 پینسرہ روڈ کے علاقہ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چک نمبر 201 پینسرہ روڈ کے علاقہ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تحصیل چنیوٹ کے نواحی علاقہ پینسرہ روڈ چک نمبر201کے علاقہ میں تیرہ سالہ شکیل ولد اللہ یار کبوتر پکڑنے کیلئے چھت پر گیا تو قریب سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے ہاتھ چھو جانے کی وجہ س ... مزید پڑھیں
ہول سیل ڈیلر سے 90روپے کلو چینی خرید کر عوام تک 70روپے کلو کیسے فروخت کریں،  ملک عرفان طفیل

ہول سیل ڈیلر سے 90روپے کلو چینی خرید کر عوام تک 70روپے کلو کیسے فروخت کریں، ملک عرفان طفیل

چنیوٹ کے ضلعی صدر انجمن تاجران کریانہ ایسوسی ایشن ملک عرفان طفیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار نے عوام اور تاجروں کو بھیک مانگنے پر مجبور کردیا ہے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب حکومت ... مزید پڑھیں
چنیوٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا وائرس وارڈ قائم کردیا گیا، ڈپٹی کمشنرنے انتظامات کا جائزہ لیا

چنیوٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا وائرس وارڈ قائم کردیا گیا، ڈپٹی کمشنرنے انتظامات کا جائزہ لیا

ضلع چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے  چنیوٹ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نئے تعینات ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر محمد اعظم کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال  کا دورہ کیا ۔ ہسپتال میں حال ہی میں کئے گئ ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now