جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام سے 1 لاکھ 30ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا  ہنگامی اجلاس

دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام سے 1 لاکھ 30ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،ڈی پی او سید حسنین حیدر ، آرمی افسران میجر نبیل اور کیپٹن حسنین بھی اس موقع پر موجود تھے ،اجلاس می ... مزید پڑھیں
دریائے چناب  میں پانی کی سطح بلند ہے، شہری احتیاط کریں، ڈی سی چنیوٹ

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہے، شہری احتیاط کریں، ڈی سی چنیوٹ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے ڈی پی او سید حسنین حیدر اور آرمی افسران کے ہمراہ دریائے چناب کا دورہ کیا ۔  دریا میں پانی کی موجودہ صورتحال اور ریسکیو 1122کی جانب سے بنائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ کا جائ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ڈویژن بھر میں موبائل سروس جزوی طور پر بند

فیصل آباد ڈویژن بھر میں موبائل سروس جزوی طور پر بند

محکمہ داخلہ پنجاب نے آج سے فیصل آباد ڈویژن بھر میں موبائل سروس جزوی طور پر بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ چنیوٹ میں 7 محرم الحرام کو ضلع بھر میں 31 جلوس اور 72 مجالس کا انعقاد ہوگا۔ 800 سے زا ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے عوام مرکزی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منتظر

چنیوٹ کے عوام مرکزی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منتظر

چنیوٹ کی 16 لاکھ عوام کو درپیش سب سے بڑا اور بنیادی مسئلہ چنیوٹ فیصل آباد روڈ پنڈی بھٹیاں روڈ کی تعمیر و مرمت  ہے ۔ سڑک کو  ون وے بنائے جانے کا وعدہ  بھی وفا نہ ہوسکا۔  تبدیلی سرکار بھی ان ... مزید پڑھیں
فیصل آباد روڈ پرویلڈنگ کرتےہوئے کار میں آگ لگ گئی

فیصل آباد روڈ پرویلڈنگ کرتےہوئے کار میں آگ لگ گئی

چنیوٹ  شہرمیں  فیصل آباد روڈ  پر زرعی ترقیاتی بینک کے سامنے کار میں آگ لگ گئی۔ آگ کار کو ویلڈنگ کرتے  ہوئے لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو عملے نے آگ پر مکم ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر کوآپریٹو پنجاب مہر محمد اسلم بھروانہ کا دورہ چنیوٹ، محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ، انتظامات کا جائزہ  لیا

صوبائی وزیر کوآپریٹو پنجاب مہر محمد اسلم بھروانہ کا دورہ چنیوٹ، محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ، انتظامات کا جائزہ لیا

صوبائی وزیر کوآپریٹو پنجاب مہر محمد اسلم بھروانہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو ہر صورت برقرار رکھا جائے اور جلوسوں کے روٹس پر تمام تر انتظامات مکمل ہونے چاہیئں ۔ مجالس او ... مزید پڑھیں
ضلع چنیوٹ میں 3 محرم الحرام کو67 مجالس اور 10 جلوس نکالے گئے

ضلع چنیوٹ میں 3 محرم الحرام کو67 مجالس اور 10 جلوس نکالے گئے

ضلع چنیوٹ میں  تین محرم الحرام کوضلع بھر میں 67 مجالس اور 10 جلوس نکالے گئے۔ تمام مجالس اور جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔ مجالس اور جلوسوں پر سات سو سے زائد پولیس ا ... مزید پڑھیں
قاسم ٹاؤن اور احمد آباد میں  کرنٹ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق

قاسم ٹاؤن اور احمد آباد میں کرنٹ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق

چنیوٹ شہر میں کرنٹ  لگنے کے مختلف واقعات میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں ۔ لاہور روڈ بائی پاس قاسم ٹاؤن پنکھے سے خاتون کو کرنٹ لگا۔ کرنٹ لگنے والی خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپ ... مزید پڑھیں
ڈی سی چنیوٹ کا دریائے چناب کا دورہ،  ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی سی چنیوٹ کا دریائے چناب کا دورہ، ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ  محمد ریاض نے ڈی پی او سید حسنین حیدر کے ہمراہ دریائے چناب پر ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر 1122 کے زیر اہتمام بنائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ کا  دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے ضلع بھرمیں یکم محرم الحرام کو61 مجالس اور 4 جلوس نکالے گئے

چنیوٹ کے ضلع بھرمیں یکم محرم الحرام کو61 مجالس اور 4 جلوس نکالے گئے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام 61 مجالس اور 4 جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔ یکم محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں پر پانچ سو سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے ڈیوٹی انجا ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now