Chinot City
جمعہ , 21 اگست 2020ء
(347) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چنیوٹ میں لاہور روڈ برجیاں سٹاپ پر تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا حادثے میں زخمی ہونے والوں میں فیصل ولد اللہ بخش 30 سال سکنہ چکنمبر 240 بھوآنہ، ذیشان ولد غلام محمد 22 سال سکنہ چکنمبر 240 بھوآنہ، محمد علی ولد غلام سرور 32 سال سکنہ موضع سلارے، جعفر ولد غلام سرور 23 سال سکنہ موضع سلارے اور عمران ولد شہابل 35 سال سکنہ لالیںاں شامل ہیں ۔