اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دوسرا ملک شیر محمد اعوان میموریل آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8 ستمبر سے کھیلا جائے گا

دوسرا ملک شیر محمد اعوان میموریل  آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8 ستمبر سے کھیلا جائے گا
Chinot City بدھ , 19 اگست 2020ء (757) لوگوں نے پڑھا
 آل پاکستان ٹیپ بال لیجنڈ آرگناٸزر میاں آصف ندیم   نے بتایا کہ دوسرا ملک شیر محمد اعوان میموریل آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8  سے 13 ستمبر  تک میونسپل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں حصہ لینے کے لیے 16اضلاع  کی ٹیموں نے تصدیق کردی ہے ۔ یاد رہے اس ایونٹ میں وہی 16اضلاع کی ٹیمیں حصہ لیں  گی جن کا مارچ میں اعلان کیا گیا تھا۔ آصف ندیم نے بتایا کہ یہ ایونٹ پاکستان ٹیپ بال کا منفرد ایونٹ ہو گا۔ جس میں چھ روز تک شائقین کرکٹ کو زبردست مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے اور رنر اپ ٹیم کو ڈھائی لاکھ روپے دیئے جائیں گے  ۔ مقابلوں میں صرف کھلاڑی نہیں بلکہ شائقین کے لیے بھی پانچ لاکھ روپے کے انعامات رکھے گئے ہیں ۔  ۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now