Chinot City
جمعرات , 20 اگست 2020ء
(340) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چنیوٹ میں بھوآنہ پینسرہ روڈ چک نمبر 222 گھوڑیاں والامیں بارش کے باعث کمرے کی چھت گر گئی چھت گرنے سے ایک بچہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ حادثے میں جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ طیب شیر کے نام سے ہوئی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ 2 سالہ زخمی بچے شعیب شیرکو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا