ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او چنیوٹ نے ضلع میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈی پی او چنیوٹ نے ضلع میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
Chinot City منگل , 18 اگست 2020ء (159) لوگوں نے پڑھا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ سید حسنین حیدر نے ضلع میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، انسپکٹر ظفر اقبال  کو ایس ایچ او تھانہ محمد والا سے ایس ایچ او تھانہ سٹی چنیوٹ تعینات کردیا گیا۔ انسپکٹر بابر نوازکو ایس ایچ او تھانہ رجوعہ ہٹاکر ایس ایچ او تھانہ بھوانہ میں تعینات کیا گیا۔ انسپکٹر سعید اخترایس ایچ او تھانہ رجوعہ  مقرر کیے گئے۔ انسپکٹر اعجاز عمران انچارج ویلفیئر برانچ تعینات ہوگئے۔ محمد افضل کو ایس آئی ایس ایچ او تھانہ سٹی سے ایس ایچ او تھانہ محمد والا تعینات کیا گیا۔ طارق محمود ناز ایس آئی انچارج انوسٹی گیشن سٹی سےانچارج چوکی برجیاں  میں فرائض کے لیے سونپ دیئے گئے۔ کلیم اللہ اے ایس آئی انچارج چوکی برجیاں سے انچارج چوکی دوست محمد بریج تبادلہ کردیا گیا۔ محمد اعظم اے ایس آئی انچارج چوکی دوست محمد بریج سے انچارج چوکی دلخوشاب تعینات کیے گئے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now