Chinot City
ہفتہ , 22 اگست 2020ء
(222) لوگوں نے پڑھا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اللہ یار ولد محمد بخش قوم سلارہ سکنہ موضع سلارہ کو اس کی بیوی زینب بی بی اور بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر قتل کر کے دفنا دیا تھا. اور موت کی وجہ بیماری بتائی گئی تھی ایس ایچ او تھانہ صدر کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے موت طبعی ثابت نہیں ہوئی ۔ قتل کی واردات کا شبہ ہوا ہے۔ حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔