ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے پانی کا بحران پیدا ہوگیا، علاقہ مکین کا احتجاج

چنیوٹ میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے پانی کا بحران پیدا ہوگیا، علاقہ مکین کا احتجاج
Chinot City ہفتہ , 22 اگست 2020ء (219) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ  شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے قلت آب کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔ پانی کی لائن پھٹنے سے جو علاقے متاثر ہوئے ہیں ان میں معظم شاہ اور محلہ راجاں والی شامل ہیں۔  ان علاقوں میں پانی کی فراہمی  مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ علاقے کی خواتین نے پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانی نہ ہونے کے سبب ان کو شدیدپریشانی کا سامنا ہے لیکن متعلقہ حکام اہم نوعیت کے مسئلہ پر کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں ۔ مظاہرین نے ارباب اختیار سے فوری طور پر پانی کی لائن کی درستگی  کا مطالبہ کیا ہے۔ ۔ 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now