ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چناب نگر سے منشایت فروش سمیت چار افراد گرفتار، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد

چناب نگر سے منشایت فروش سمیت چار افراد گرفتار، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد
Chinot City منگل , 04 اگست 2020ء (136) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ ، 3 اگست 2020تحصیل چنیوٹ کے انچارج چوکی چناب نگر اے ایس آئی عباس نے منشیات فروش سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ڈکیت گینگ کے دو ملزمان سے مال مسروقہ موبائل فون, لیپ ٹاپ اور سونا برآمد کیا گیا ۔ ملزمان 20 یوم قبل گھر میں واردات کرتے ہوئے موبائل فون, لیپ ٹاپ اور سونا وغیرہ لے گئے تھے ۔ منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے 1490 گرام چرس, 60 لیٹر شراب اور دیگر سامان  برآمد ہوا ۔ گرفتار ملزمان میں خالد, عارف,عدنان اور عاطف شامل ہیں 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now