جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چنیوٹ میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

چنیوٹ میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

چنیوٹ میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ناجائز اسلحہ، ہیروئن، چرس برآمد ہونے پر 8 ملزمان گرفتار کیے گئے۔  ملزمان کے قبضہ سے 90 لیٹر شراب، 150لیٹر لہن،  12 بوتل ولائتی شراب ... مزید پڑھیں
 رجوعہ  میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3  ملزمان گرفتار

رجوعہ میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں تھانہ رجوعہ پولیس نےلڑکی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین  ملزمان کو گرفتارکرکے  ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں حسن علی, قاسم علی اور علی عمران شامل ہیں۔ تھانہ رجوعہ ... مزید پڑھیں
  چنیوٹ میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیر کے لیے حکومت پر دباوٗ ڈالتے رہیں گے، لیاقت بلوچ

چنیوٹ میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیر کے لیے حکومت پر دباوٗ ڈالتے رہیں گے، لیاقت بلوچ

عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے  چنیوٹ میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیر کے لیے حکومت پر دباوٗ ڈالتے رہیں گے یہ بات جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے چنیوٹ میں ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے کسان اور کاشتکاراپنے بقایاجات بینک سے وصول کرلیں، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض

چنیوٹ کے کسان اور کاشتکاراپنے بقایاجات بینک سے وصول کرلیں، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض

چنیوٹ  کےکسان بھائیوں کے لیے اچھی خبر یہ کہ کسان اور کاشتکاروں کے بقایاجات بینک کو جاری کر دیئےگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا کہنا ہے کہ رمضان شوگر ملز کے ذمہ کسانوں /کاشتکاروں کے گنے کے تما ... مزید پڑھیں
عوام انسداد پولیو مہم میں تعاون کریں، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

عوام انسداد پولیو مہم میں تعاون کریں، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے لاہور روڈ ہرسہ شیخ میں پختون بستی اور ساڑ والا موڑ کا دورہ بھی کیا۔  پولیو ٹیموں کی دستیابی ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں،  چرس، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد، 5 ملزمان گرفتار

چنیوٹ، پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں، چرس، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد، 5 ملزمان گرفتار

  چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ چرس، شراب  اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جبکہ 5 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے 25بوتلیں ولائتی شراب 18 ... مزید پڑھیں
 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں چھوٹے بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف، ڈی ایچ او ڈا ... مزید پڑھیں
ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

قانون شکن قانون کے شکنجے میں آگیا۔  چنیوٹ میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا ملزم نورالحسن موٹر سائیکل سمیت گرفتارکرلیا گیا۔ ملزم کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہو گیا۔ ڈی پی او بلال ظفر ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کی اہم سڑکوں کے لیے سروے مکمل ہوچکا ہے، تعمیر نومبر سے شروع ہوگی، شوکت تھیم

چنیوٹ کی اہم سڑکوں کے لیے سروے مکمل ہوچکا ہے، تعمیر نومبر سے شروع ہوگی، شوکت تھیم

پاکستان تحریک انصاف ضلع چنیوٹ کے صدر میاں شوکت علی تھہیم ایڈوکیٹ  نے کہا  وزیر اعظم  عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی کاوش پر چنیوٹ فیصل آباد ، سرگودھا روڈ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ ضلع کی چاروں بڑی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں، جلد از سر نو تعمیر کی جائے، مہر محمد خالد

چنیوٹ ضلع کی چاروں بڑی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں، جلد از سر نو تعمیر کی جائے، مہر محمد خالد

چنیوٹ ضلع کی چاروں بڑی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں روڈز خراب ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں حادثات کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے پنجاب حکومت فوری طور پر چنیوٹ ضلع کی چا ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now