جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

رجوعہ میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

 رجوعہ  میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3  ملزمان گرفتار
Chinot City جمعہ , 25 ستمبر 2020ء (260) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں تھانہ رجوعہ پولیس نےلڑکی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین  ملزمان کو گرفتارکرکے  ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں حسن علی, قاسم علی اور علی عمران شامل ہیں۔ تھانہ رجوعہ کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کے معاملہ پر ڈی پی اونے نوٹس لیا تھا۔  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربلال شیخ کا کہنا تھا کہ انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now