Chinot City
بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(343) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کےکسان بھائیوں کے لیے اچھی خبر یہ کہ کسان اور کاشتکاروں کے بقایاجات بینک کو جاری کر دیئےگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا کہنا ہے کہ رمضان شوگر ملز کے ذمہ کسانوں /کاشتکاروں کے گنے کے تمام بقایا جات جو کہ 25 کروڑ روپے بنتے ہیں آج بینک کو ادا کردیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام کسانوں / کاشتکار بھائیوں سے گزارش کی ہے کہ وہ بینک جا کر اپنے بقایا جات وصول کر لیں ۔