جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کورونا ایس او پی کا جائزہ لینے کے لئے ڈی سی چنیوٹ سرکاری اسکول پہنچ گئے، عملدرآمد کا جائزہ لیا

کورونا ایس او پی کا جائزہ لینے کے لئے ڈی سی چنیوٹ سرکاری اسکول پہنچ گئے، عملدرآمد کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض انسداد کورونا ایس او پیز کو چیک کرنے لئے سرکاری سکولوں میں پہنچ گئے۔وہ گورنمنٹ لیبارٹری ایکسیلنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چنیوٹ اور دیگر سکولوں میں گئے اور کلاس رومز میں ج ... مزید پڑھیں
دسمبر میں سرگودھا فیصل آباد روڈ کی تعمیر شروع ہو جائے گی، شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ

دسمبر میں سرگودھا فیصل آباد روڈ کی تعمیر شروع ہو جائے گی، شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ

چنیوٹ: موجودہ حکومت عوام کی بہتری ترقی و خوشحالی کیلئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے دسمبر میں سرگودھا فیصل آباد روڈ کی تعمیر شروع ہو جائے گی پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی امنگوں کے مطابق پورا اترے گی ... مزید پڑھیں
احمد آباد سیم سے ہاتھ بندھی نوجوان کی نعش برآمد

احمد آباد سیم سے ہاتھ بندھی نوجوان کی نعش برآمد

 چنیوٹ کے علاقے جہانیہ نزد احمد آباد سیم سے ہاتھ بندھی نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ نعش کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ہے۔ علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔  جبکہ ریسکیو اہلکاروں ن ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی ہدایت پر چنیوٹ میں کھلی کچہری کے انتظامات مکمل

حکومت پنجاب کی ہدایت پر چنیوٹ میں کھلی کچہری کے انتظامات مکمل

حکومت پنجاب کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے عوامی خدمت کچہری لگانے کی تیاری مکمل کر لی۔انہوں نے کہاکہ ضلع میں ہر مہینے کے پہلے دن عوامی خدمت کچہری لگائی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اسسٹنٹ ک ... مزید پڑھیں
پاکستان میں دو قانون ہیں، اپوزیشن کیلئے الگ اور حکومت کیلئے الگ، حسن مرتضی رہنما پیپلز پارٹی

پاکستان میں دو قانون ہیں، اپوزیشن کیلئے الگ اور حکومت کیلئے الگ، حسن مرتضی رہنما پیپلز پارٹی

  پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دو قانون ہیں، اپوزیشن کیلئے الگ اور حکومت کیلئے الگ۔ نیازی نے آئین توڑنے والوں کو چھوٹ دے کر آئین بنانے والوں کو ج ... مزید پڑھیں
چک129 جی بی  منشیات فروش خاتون ملزمہ شراب سمیت گرفتار

چک129 جی بی منشیات فروش خاتون ملزمہ شراب سمیت گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش خاتون ملزمہ کو شراب سمیت گرفتار کرلیا۔ منشیات فروش ملزمہ پروین بی بی چک نمبر 129 ج ب میں شراب کشید کر رہی تھی۔ خاتون کی نشاندہی پر موقع سے 240 لیٹر ش ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں چہلم کے جلوس کے حوالے سے انتظامات شروع

چنیوٹ میں چہلم کے جلوس کے حوالے سے انتظامات شروع

ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی امن کمیٹی اراکین سے ملاقات ہوئی ۔ اجلاس کے دوران چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر امن وا مان و سیکیورٹی انتظامات کی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا شہر ... مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشا خان کا دورہ چنیوٹ

پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشا خان کا دورہ چنیوٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے چنیوٹ کے تاریخی اور معروف مقامات کا دورہ کیا۔  پلوشہ خان نے مشہور عمر حیات محل ،بادشاہی مسجد اوردریائےچناب کی سیر کی انہوں نے وہ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں داخلے کے نام پرٹرانسپورٹرز سے زائد فیس کی وصولی

چنیوٹ میں داخلے کے نام پرٹرانسپورٹرز سے زائد فیس کی وصولی

 چنیوٹ میں ڈرائیورز سے انٹری کے نام پر مبینہ بھتہ وصولی کا سلسلہ تھم نہ سکا,لاہور ہائی کورٹ نے شاہراہوں پر پرچی فیس کو ختم کیا مگر چنیوٹ انتظامیہ کے کانوں تک جوں تک نہ رینگی, چونگی مالکان مبینہ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے نوجوانوں نے آل پاکستان میراتھن ریس جیت لی، ایتھلیٹس نے 21 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے پہلے طے کیا

چنیوٹ کے نوجوانوں نے آل پاکستان میراتھن ریس جیت لی، ایتھلیٹس نے 21 کلومیٹر کا فاصلہ سب سے پہلے طے کیا

چنیوٹ کے ایتھلیٹس شیخوپورہ میں شاندار کارکردگی کے بعد اپنے شہر لوٹ آئے۔ شیخوپورہ کالوکے میں آل پاکستان 21.2 کلومیٹر میرا تھن میں چنیوٹ کلب کے چار لڑکوں نے گولڈ میڈلز حاصل کیے میڈلز کے ساتھ ساتھ ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now