جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

چنیوٹ میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد
Chinot City جمعہ , 25 ستمبر 2020ء (172) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ناجائز اسلحہ، ہیروئن، چرس برآمد ہونے پر 8 ملزمان گرفتار کیے گئے۔  ملزمان کے قبضہ سے 90 لیٹر شراب، 150لیٹر لہن،  12 بوتل ولائتی شراب،  1کلو سے زائد ہیروئن، چرس اورناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا۔  ملزمان میں تنویر، علی حسین، عامر،  فیصل، یونس، میرمرتضی، غلام عباس اور زین العابدین شامل  ہیں۔ کارروائیاں تھانہ صدر، چناب نگر، بھوانہ اور لنگرانہ کے علاقوں میں کی گئیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now