جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار
Chinot City پیر , 21 ستمبر 2020ء (158) لوگوں نے پڑھا
قانون شکن قانون کے شکنجے میں آگیا۔  چنیوٹ میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا ملزم نورالحسن موٹر سائیکل سمیت گرفتارکرلیا گیا۔ ملزم کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہو گیا۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ کا کہنا ہے کہ ون ویلنگ ایک خطرناک کھیل ہے جو انسان کو زندگی بھر کے لیے معزور کر سکتا ہے اپنی فیملی کو زندگی بھر کے غم سے بچانے کے لیے ون ویلنگ سے اجتناب کریں.غیر قانونی سرگرمیوں کا حصہ بننے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now