جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چنیوٹ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چنیوٹ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چنیوٹ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چنیوٹ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

 حقانیہ روڈ پر گدھا گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

حقانیہ روڈ پر گدھا گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

تحصیل چنیوٹ کے حقانیہ روڈ نزد ساڑ والا اڈا گدھا گاڑی الٹ گئی۔ گدھا گاڑی الٹنے سے بچہ شدید زخمی ہو گیا ریسکیو عملہ نے زخمی بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا بچہ زخموں کی تاب نہ ... مزید پڑھیں
ڈینگی سرویلنس کو چنیوٹ میں مزید بہترکیا جائے، کمشنر عشرت علی

ڈینگی سرویلنس کو چنیوٹ میں مزید بہترکیا جائے، کمشنر عشرت علی

. ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے چنیوٹ کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کے ہمراہ قائد اعظم اکیڈمی چنیوٹ میں انسداد ڈینگی سیمینار کی صدارت کی ۔ پروفیسرڈاکٹر وسیم عباس شعبہ انٹامالوجی ای ... مزید پڑھیں
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر  الاصلاح پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول سیل

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر الاصلاح پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول سیل

: ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد ریاض کی ہدایت پر سی او ایجوکیشن چوہدری ذوالفقار نےتحصیل چنیوٹ کے مختلف اسکولوں کا دورہ  کیا۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر  الاصلاح پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول ... مزید پڑھیں
 مسائل کے حل کےلیے  شہری 22 ستمبر کے دھرنے میں شریک ہوں، جماعت اسلامی چنیوٹ

مسائل کے حل کےلیے شہری 22 ستمبر کے دھرنے میں شریک ہوں، جماعت اسلامی چنیوٹ

22ستمبر کو ہونے والے دھرنا میں شہر بھر کی تمام تنظیمات بھر پور شرکت کریں گی چنیوٹ ضلع کے چاروں ہائی وے روڈز ون وے ہو کر نہ بننا چنیوٹ عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی کے مترادف ہے عوام اپنے حقوق کے حق کی خ ... مزید پڑھیں
ختم نبوت چوک سے 3 لاپتہ بچے مل گئے، ماں کے حوالے کردیا گیا

ختم نبوت چوک سے 3 لاپتہ بچے مل گئے، ماں کے حوالے کردیا گیا

تحصیل چنیوٹ کے علاقےختم نبوت چوک سے3 لا پتہ بچے مل گئے ۔  ملنے والے3  بچوں سلیمان، مہک  اور ماریہ کو پولیس نے لواحقین کو تلاش کر کے والدہ سے ملوا دیا۔ تمام افراد جنہوں نے لواحقین کی تلاش می ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے تاجروں نے جماعت اسلامی کواحتجاجی دھرنے میں شرکت کی یقین دہانی کرادی

چنیوٹ کے تاجروں نے جماعت اسلامی کواحتجاجی دھرنے میں شرکت کی یقین دہانی کرادی

امیر جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ چوہدری محمد اسلام نے اندرون کلاتھ مارکیٹ میں ملک آصف کلاتھ ہاؤس میں مارکیٹ کے تاجروں سے خصوصی ملاقات کی۔ جس میں 22 ستمبر کو خونی روڈ کی تباہ کاریوں کے خلاف  دھرنے می ... مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چنیوٹ کے رہنما ڈاکٹر ریاض شاہد کی والدہ انتقال کرگئیں

پی ٹی آئی چنیوٹ کے رہنما ڈاکٹر ریاض شاہد کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے سینئر نائب صدر و سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ ڈاکٹر ریاض شاہد کی والدہ دنیا فانی سے رحلت فرما گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ لاہور روڈ چونگی نمبر 3 پر ادا کر د ... مزید پڑھیں
گنے کے کاشتکاروں  کے لیے کھلی کچہری 11 ستمبر کو میونسپل کارپوریشن ہال میں ہوگی

گنے کے کاشتکاروں کے لیے کھلی کچہری 11 ستمبر کو میونسپل کارپوریشن ہال میں ہوگی

چنیوٹ کے میونسپل کارپوریشن ہال میں گنے کے کاشتکاروں کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد 11 ستمبر کو صبح ساڑھے دس بجے کیا جائے گا۔ کھلی کچہری کاشت کار اپنے مسائل سے آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ ان کے نقصانات کے ... مزید پڑھیں
عوامی مسائل کو بروقت حل کریں گے، ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ

عوامی مسائل کو بروقت حل کریں گے، ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ بلال ظفر شیخ نے تھانہ بھوآنہ, لنگرآنہ,چوکی دوست محمد اور چوکی جامعہ آباد کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران و ملازمی ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں امن و امان کے قیام  اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے علمائے کرام کا اتفاق

چنیوٹ میں امن و امان کے قیام اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے علمائے کرام کا اتفاق

چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر شیخ اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ڈی پی او آفس میں امن کمیٹی اراکین سے میٹنگ کی۔ دوران میٹنگ امن و امان کے قیام اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر خطا ... مزید پڑھیں

چنیوٹ کے بارے میں

چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now