Chinot City
پیر , 21 ستمبر 2020ء
(223) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ چرس، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جبکہ 5 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے 25بوتلیں ولائتی شراب 18 لیٹر دیسی شراب940 گرام چرس پسٹل برآمدکیا گیا گرفتارملزمان میں مراد، حیدر، نعیم ذکاء اللہ اور حامد شامل ہیں ۔ کاروائیاں تھانہ صدر،چناب نگر، محمد والا اور لنگرآنہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری ہیں ۔