Chinot City
ہفتہ , 22 اگست 2020ء
(382) لوگوں نے پڑھا
تحصیل بھوآنہ کے اسسٹنٹ کمشنر خرم شہزاد اور مقامی منتخب نمائندگان کی نا اہلی اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ایک ہی بارش نے تمام انتظامات کا پول کھول کے رکھ دیا ۔ مرکزی بازار، ارشاد محلہ، سعید آباد، امام بارگاہ حاجی ریاض حسین شاہ کو جانے والی سڑک اور بابا ملکھے شاہ روڈ کے مرکزی ماتمی جلوس کی گزر گاہیں پانی سے بھر گئی ہیں ۔