Chinot City
ہفتہ , 29 اگست 2020ء
(337) لوگوں نے پڑھا
ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل بھوانہ بھر میں تمام انتظامی و حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، ہیلتھ، ایرگیشن، لائیو سٹاک سمیت دیگر متعلقہ محکمے پوری تیاری کیے ہوئے ہیں جبکہ ریسکیو 1122 و دیگر اداروں کی جانب سے تحصیل بھوانہ کے مختلف علاقوں میں دریائے چناب کے قریب فلڈ رلیف کیمپ قائم کر دیے ہیں جہاں پر ریسکیو اہلکار و دیگر عملہ ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے .