Chinot City
ہفتہ , 29 اگست 2020ء
(353) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ صوبے کے متعدد مواضع/ گاؤں / علاقے سیلاب کا نشانہ بنے کا خدشہ ہے۔ فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔ تاخیر ہرگز نہ کی جائے۔ بلند درجے کا سیلابی ریلہ ہفتہ انتیس اگست صبح 10 بجے بھوانہ کو متاثر کرسکتا ہے۔ بوجہ محرم الحرام موبائل سروس بند ہو جائے گی۔ تمام شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فوری طور پر احتیاط کریں۔