Chinot City
بدھ , 06 جنوری 2021ء
(541) لوگوں نے پڑھا
بھوآنہ کے علاقہ صدیقیہ کالونی میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ گھر والوں کے مطابق ملک مظہر عباس نے نامعلوم وجوہات پرزہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر مظہر کو ہسپتال لے جانے کے لئے ایمبولینس میں منتقل کیا، جہاں وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔