چہلم کا مرکزی جلوس نثارحویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوا
لاہور میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس نثارحویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوا۔ جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ نثارحویلی اندرون موچی گیٹ میں مرکزی ... مزید پڑھیں
