جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء
(174) لوگوں نے پڑھا
دیر آئے درست آئے ۔ لیسکو کو پانچ ماہ بعد اپنے ملازمین کو اضافی الاوٗنس دینے کا خیال آگیا۔ یسکو بورڈ آف ڈائریکٹر نے اجلاس کے دوران رمضان المبارک میں سحری کے دوران کام کرنے والے پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر کے عملے کو بنیادی تنخواہ کے مساوی اضافی الاوٗنس دینے کی منظوری دی ہے۔ اینگل آئرن،کنڈیکٹر ،کھمبوں کی خریداری کی منظوری، ،ای آر پی ڈائریکٹوریٹ میں چار افسران کی بھرتی سمیت دیگر معاملات کی منظوری دے دی