جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں مزید2 اموات

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں مزید2 اموات
جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء (82) لوگوں نے پڑھا
پنجاب میں 24 گھنٹے میں کورونا کے دو مریض جاں بحق ہوئے۔ 24 گھنٹے میں صوبے میں کورونا کے 115 نئے کیس سامنے آئے۔ صوبے میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 1814 ہے۔ پنجاب میں اب تک کورونا کے 96089 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں اب تک 1318330 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10066 ٹیسٹ کئے گئے۔ پنجاب میں اب تک کورونا کے باعث 2245 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now