جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سانپ کے کاٹنے کے جدید طریقہ علاج کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرین صحت

سانپ کے کاٹنے کے جدید طریقہ علاج کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرین صحت
جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء (128) لوگوں نے پڑھا
دیہی علاقوں میں بچوں کو سانپ کے کاٹنے کے جدید طریقہ علاج کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں کی زندگیوں کو دیگر امراض کے ساتھ ساتھ سانپ کے کاٹنے سے بھی محفوظ کیا جاسکے ،ان خیالات کااظہارلاہور کی نجی میڈیکل یونیورسٹی و ڈینٹل کالج کے شعبہ اطفال کے زیر اہتمام ’’بچوں کو سانپ کے کاٹنے اور جدید طریقہ علاج ‘‘کے موضوع پر ہونے والے سیمینار و پہلی ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مہوش عروج اور شعبہ اطفال کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور اور دیگر نے کیا۔ شعبہ پیڈزمیں پہلی ٹریننگ ورکشاپڈاکٹرمہوش عروج ،ڈاکٹرشاہدملک، ڈاکٹر سکندر،ڈاکٹرزاہد پرویزاورسمیت دیگر ڈاکٹرز شریک ہوئے ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے شعبہ پیڈزمیں تھیلیسمیا کے شکار بچوں کے علاج کی سہولت کی فراہمی شروع کرنے کا بھی اعلان کیا جبکہ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد ملک نے تھیلیسیما کے مریض بچوں کےلئے اپنے ذاتی فنڈ سے 10لاکھ روپے کا اعلان کیا
  • ہسپتال
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now