اورنج ٹرین 25 اکتوبر سے چلے گی، وزیراعلی پنجاب نے منظوری دیدی
اورنج لائن میٹر و ٹرین پٹری پرآنے کو تیار، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے 25 اکتوبر کو اورنج ٹرین کو آپریشنل کرنے کی اصولی منظوری دیدی۔ وزیراعلی نے اورنج ٹرین ٹریک کے نیچے بیوٹیفیکشن کا کام جلد ... مزید پڑھیں
