لاہور میں روٹی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، مذاکرات کامیاب
لاہور میں انتظامیہ اور متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں اضافہ 20 اکتوبر تک موخر کردیا اور کہا کہ ضلعی حکام نے ... مزید پڑھیں
