جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چکی آٹا کی 78 روپے کلو میں فروخت جاری

چکی آٹا کی 78 روپے کلو میں فروخت جاری
بدھ , 07 اکتوبر 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
حکومتی دعوؤں کے باوجود مارکیٹ میں آٹے کی صورتحال معمول پر نہ آئی، فلور ملز سے سپلائی متاثر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے چکی آٹا مہنگا بک رہا ہے۔ کھلا آٹا 65 جبکہ چکی آٹا کی 78 روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔ دوسری جانب دکانوں پر 10 اور 20 کلو والے تھیلے کی فراہمی بدستور کم ہے، فلور ملز سے 80 کلو والی بوری میں آٹا دستیاب ہے۔ دوسری جانب چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو سے کم نہ ہوئی، شہری مہنگا آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now