جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پولیس نے جعلسازی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

پولیس نے جعلسازی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور میں پولیس نے اشتہاری اور مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ تھانہ شادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے تمام وسائل کو بروکار لاکر 4  مقدمات میں نامزد 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لی ... مزید پڑھیں
نانا نے ہی اپنی نواسی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نانا نے ہی اپنی نواسی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 لاہور میں مغل پورہ پولیس نے کارروائی کر کے معصوم بچی کو زیادتی کانشا نہ بنا نے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بچی کو اس کے سوتیلے نانا نے زیادتی کانشانہ بنایا اور پھر موقع سے فرا ... مزید پڑھیں
دو سال سے نامکمل سڑک ٹریفک کے لئے پریشانی کا باعث بن گئی

دو سال سے نامکمل سڑک ٹریفک کے لئے پریشانی کا باعث بن گئی

 لاہور میں تعمیراتی کام کی وجہ سے ٹریفک جام عذاب بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ  سے موہلنوال تک کی 12 کلومیٹر طویل سڑک مکمل نہ کی جا سکی جس کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں م ... مزید پڑھیں
پولیس نے رکشہ ڈرائیور کے روپ میں وارداتیں کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا

پولیس نے رکشہ ڈرائیور کے روپ میں وارداتیں کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا

لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں  پولیس نے کارروائی کرکے رکشہ ڈرائیور کے روپ میں وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان اکیلی سواری خصوصا خواتین کو نشانہ بناتے تھے۔ دورانِ ... مزید پڑھیں
غربت کے باعث ایک اور مزدور نے اپنی جوان اولاد کی جان لے لی۔

غربت کے باعث ایک اور مزدور نے اپنی جوان اولاد کی جان لے لی۔

معاشرے کی بے حسی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا جس میں باپ نے اپنی 2 جوان بیٹیوں کو خوراک اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء مہیاء نہ کر پانے پر چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا اور بعد میں خود کو بھی چھری ... مزید پڑھیں
ڈولفن پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ سے سپاہی زخمی ہوگیا

ڈولفن پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ سے سپاہی زخمی ہوگیا

لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں دورانِ گشت ڈولفن اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں ڈولفن اہلکاروں نے گشت کے دوران موٹرسائیکل سوار 2 افراد کو رکنے کو کہ ... مزید پڑھیں
 پولیس نے کارروائی کرکے 2 شراب نوشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

پولیس نے کارروائی کرکے 2 شراب نوشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

لاہور میں سیشن کورٹ سکیورٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شراب لے جا رہے تھے کہ شک پڑنے پر انکی تلاشی لی گئی جس ... مزید پڑھیں
لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی جس میں 5 روزہ مہم کے دوران 18 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض مَلِک نے مہم کا جائزہ لینے کے لی ... مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل، قتل کیوں کیا گیا؟

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل، قتل کیوں کیا گیا؟

لاہورمیں پولیس نے کارروائی کرکے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 5 جنوری کو لاہور کے علاقے شالیمار سے رات 8 بجے مقتول کی رائیڈ بک کرائی گئی تھی جس کے بعد ... مزید پڑھیں
 سپروائزروں نے اپنی ہی پارکنگ کمپنی کو 1 کروڑ کا چونا لگا دیا

سپروائزروں نے اپنی ہی پارکنگ کمپنی کو 1 کروڑ کا چونا لگا دیا

لاہور میں کار اور بائیک پارکنگ کمپنی میں ایک کروڑ روپے کی رقم کی ہیر پھیر کا انکشاف ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق زون 2 میں واقع 7 پارکنگ اڈوں کے سپروائزروں نے ٹوکن وصولی کی مد میں کمپنی کو جعلی بنک رسی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now