جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے
اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post
لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں
لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاؤن کے فیروز پور روڈ پر واقع قذافی اسٹیڈیم سے باہر نکلتے وقت مشہور قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی. تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نیشنل ہائی پرفارمنس سن ... مزید پڑھیں
لاہور کے علاقہ شمالی چھاؤنی کی خیبر قالونی میں معمولی تلخ کلامی پر لڑائی کے دوران مکے لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فہیم اور 45 سالہ پراپرٹی ڈیلر معراج خالد کے درمیان معمو ... مزید پڑھیں
ہفتہ کی رات لاہور میں اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پورا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا تھا۔ بریک ڈاؤن ختم ہونے کے باوجود بجلی کا نظام اپنے معمول پر نہ آسکا جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔ ... مزید پڑھیں
سندر کے علاقہ میں بھائی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے اپنی بہن کوقتل کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نازیہ بی بی اپنے والدین سے ملاقات کے لئے آئی تھی۔ کسی بات پر دونوں بہن بھائیوں میں لڑا ... مزید پڑھیں
لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں ذیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچے کے قاتل اسکے اپنے سگے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 سالہ ارسلان اپنے گھر سے چیز لینے کے لئے دکان پر گیا تھا اور ... مزید پڑھیں
لاہور کے علاقہ ملت پارک کے رہائشی بزرگ میاں بیوی کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالغفار جو کہ مقتولین کا پڑوسی بھی ہے نے 20 نومبر کو 80 سالہ انور بٹ اور ان کی بیوی 76 سالہ ... مزید پڑھیں
لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ایک بار پھر دھند نے اپنا راج قائم کر لیا۔ جسکی وجہ سے حدِنگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ ایم-3 لاہور سے لیکر درخانہ تک، ایم-4 موٹروے کو پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک ... مزید پڑھیں
لاہور میں اورنج لائن ٹرین کو صرف ایک ماہ کا 9 کروڑ 72 لاکھ کا بل جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی کے 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنے پر جاری کیا گیا۔ اورنج ... مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں افسوسناک واقعہ میں بھائی نے بہن کو اس کی شادی کے تین دن قبل قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو معمولی تنازع پر نوید نامی ملزم نے اپنی 20 سالہ بہن رخسانہ کو تشدد کا ن ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ لاہور نے رات گئے شہر بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑا کریک ڈاؤن کیا۔ شادی ہالز، دکانیں، چائے، کیفے، سیلونز، ہوٹل اور ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا گیا ہے. مارکیز اور سنوکر کل ... مزید پڑھیں