جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس نے کارروائی کرکے 2 شراب نوشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

 پولیس نے کارروائی کرکے 2 شراب نوشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
منگل , 12 جنوری 2021ء (168) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں سیشن کورٹ سکیورٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شراب لے جا رہے تھے کہ شک پڑنے پر انکی تلاشی لی گئی جس پر انکے  قبضہ سے شراب برآمد ہوئی جس پر انھیں موقع پر ہی رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔ ملزم کامران اور شان مسیح  منشیات فروشی کے جرم میں بھی شامل ہیں۔ دونون کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now