ناراض بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے سسرال والوں پر گولیاں چلادیں
لاہور کے علاقہ مصطفیٰ ٹاؤن میں ناراض بیوی کے نہ ماننے پر بہنوئی نے فائرنگ کرکے اپنے1 سالے کو قتل جب کے 2 کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم طیب نے اپنے بھائی اور دوست کے ہمراہ مصطفیٰ ٹاؤن میں ... مزید پڑھیں
