جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سمندری کے صحافی ملک کاشان احمد کی شان

سمندری کے صحافی ملک کاشان احمد کی شان

ملک کاشان احمد تحصیل سمندری میں صحافی کے طور پر سماجی و عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنی آواز بلند کرنے کی غرض سے معروف ہیں ان کی کاوشوں سے سمندری کے کئی مسائل حل ہوئے اور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب ... مزید پڑھیں
کار گنے سے لدی ٹرالی سے جاٹکرائی، ڈرائیور جاں بحق

کار گنے سے لدی ٹرالی سے جاٹکرائی، ڈرائیور جاں بحق

فیصل آباد روڈ 65 بائی پاس کے قریب ایک دلخراش حادثے میں کار گنے والی ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ خوفناک حادثے کے بعد کار کا ڈھانچہ بالکل تباہ ہوگیا جبکہ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ جا ... مزید پڑھیں
ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بدستور جاری

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بدستور جاری

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کا تجاوزات کے خلاف آپریشن گزشتہ روز بھی جاری رہا اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ روز منڈی بازار، انار کلی بازار اور دیگر علاقوں میں ناجائز تجاوزات ختم کروائیں، تجاو ... مزید پڑھیں
سیاسی بیٹھک، دوستوں کی محفل، پرتکلف کھانے، مسائل پر گفتگو

سیاسی بیٹھک، دوستوں کی محفل، پرتکلف کھانے، مسائل پر گفتگو

دوستوں کی محفل کا انعقاد ہوا، تفصیلات کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیت ارشد برولہ چک نمبر 447 گ ب والے کی جانب سے اپنے احباب کو مدعو کیا گیا جہاں سیاسی بیٹھک کے ہونے کے ساتھ پرتکلف کھانے بھی پیش کیے گئ ... مزید پڑھیں
انتقال پرملال، رانا عبدالواحد کا نماز جنازہ ادا

انتقال پرملال، رانا عبدالواحد کا نماز جنازہ ادا

چک نمبر 485 گ ب میں رانا شاہد، رانا مجاہد، رانا احتشام اور رانا ذیشان کے والد رانا عبدالواحد کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی رہائش گاہ 137 روڈ پر واقع ہے۔ نماز جنازہ آج دن دو بجے قدیر پا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 385 گ ب میں پودے لگے اور قبرستان کی صفائی کا کام

چک نمبر 385 گ ب میں پودے لگے اور قبرستان کی صفائی کا کام

چک نمبر 385 گ ب میں خدمت کمیٹی اور ڈاکٹر فرخ کی جانب سے چک میں ہریالی و خوبصورتی کے حوالے سے شجرکاری کا کام کرتے ہوئے پودے لگائے گئے۔ رضاکاروں نے قبرستانوں کی صفائی کا کام بھی کیا۔ مقامی لوگوں نے ر ... مزید پڑھیں
فیصل سلطان کا ایک کے بعد ایک اہم قدم

فیصل سلطان کا ایک کے بعد ایک اہم قدم

سمندری میں اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے بنیادی انفراسٹرکچر کو لے کر ایک کے بعد ایک اہم قدم اُٹھایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے پہلے قدم میں سمندری میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ساتھ ساتھ بے جا ... مزید پڑھیں
سمندری میں سانحہ مچھ کے حوالے سے دعائیہ تقریب

سمندری میں سانحہ مچھ کے حوالے سے دعائیہ تقریب

سمندری میں دینی تنظیموں اثناء عشری، تحریک منہاج القرآن اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام بلوچستان میں سانحہ مچھ کے شہداء کے لئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں شہداء کے درجات کی بلن ... مزید پڑھیں
پروفیسر عبداللہ کی دعوت ولیمہ میں مختلف شخصیات کی آمد

پروفیسر عبداللہ کی دعوت ولیمہ میں مختلف شخصیات کی آمد

چک نمبر 479 گ ب میں پروفیسر عبداللہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی جہاں سمندری کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات آپس میں گھل مل گئیں۔ مختلف شخصیات میں انصاف ویلفیئر کی اعلی قیادت شیخ ہا ... مزید پڑھیں
15 جنوری کو سمندری میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا

15 جنوری کو سمندری میں فری میڈیکل کیمپ لگے گا

سمندری میں فلاحی ادارے کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جہاں قابل ڈاکٹرز مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ ینگ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ 15 جنوری بروز جمعہ کو لگایا جا ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now