Naveed
بدھ , 20 جنوری 2021ء
(339) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 485 گ ب میں رانا شاہد، رانا مجاہد، رانا احتشام اور رانا ذیشان کے والد رانا عبدالواحد کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی رہائش گاہ 137 روڈ پر واقع ہے۔ نماز جنازہ آج دن دو بجے قدیر پارک 137 روڈ میں ادا کی گئی۔ گھر پر تعزیت کے لئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور گھر والوں کو صبر دے۔