جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں سانحہ مچھ کے حوالے سے دعائیہ تقریب

سمندری میں سانحہ مچھ کے حوالے سے دعائیہ تقریب
Naveed ہفتہ , 16 جنوری 2021ء (462) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں دینی تنظیموں اثناء عشری، تحریک منہاج القرآن اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام بلوچستان میں سانحہ مچھ کے شہداء کے لئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی۔ تمام شرکاء و مقررین کی جانب سے اتحاد امت کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا گیا۔ شرکاء کا مذید کہنا تھا کہ ملک میں گزشتہ سالوں میں ہونے والے انسانی سانحات و المیوں پر اگر بروقت ایکشن لیا جاتا تو سانحہ مچھ پیش نا آتا۔ تقریب کے اخر میں ملکی امن و امان و سلامتی کی دعا مانگی گئی۔ تقریب میں علاقے کی کئی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں
  • لوگ
  • تقریبات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now