جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پروفیسر عبداللہ کی دعوت ولیمہ میں مختلف شخصیات کی آمد

پروفیسر عبداللہ کی دعوت ولیمہ میں مختلف شخصیات کی آمد
Naveed بدھ , 13 جنوری 2021ء (435) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 479 گ ب میں پروفیسر عبداللہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی جہاں سمندری کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات آپس میں گھل مل گئیں۔ مختلف شخصیات میں انصاف ویلفیئر کی اعلی قیادت شیخ ہارون ارشاد ایڈووکیٹ، ڈائریکٹر اسپائر کالج  ظفر اقبال، پرنسپل اسپائر کالج کھڑنوالہ محمد سہیل، پروفیسر نعیم اللہ بٹ، صحافی اظہر عباس جاوید و دیگر شامل تھے۔ شخصیات نے ولیمہ کے پررونق موقع پر خوپ گپ شپ کی اور تقریب کو انجوائے کیا ساتھ ساتھ نئے رشتے میں بندھنے والے پروفیسر عبداللہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔    
  • چک 479 گ ب
  • تقریبات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now