جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈاکٹر رانا فقیر حسین سمندری کی اعلی تعلیم یافتہ شخصیت

ڈاکٹر رانا فقیر حسین سمندری کی اعلی تعلیم یافتہ شخصیت

تحریر: رانا عمر خان، گاؤں کی پرسنلیٹیز میں آج آپ کا تعارف کرواتے ہیں گریڈ 22 سے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رانا فقیر حسین خاں صاحب کا ، جو چکنمبر 138 گ ب بڑا رسیانہ سمندری میں یکم اپریل 1950 کو  پیدا ھوئ ... مزید پڑھیں
راوی محلے کے رانا امجد خان کا انتقال پرملال

راوی محلے کے رانا امجد خان کا انتقال پرملال

راوی محلہ سمندری کی شخصیت رانا امجد خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا جہاں سے فیصل آباد ریفر کیا گیا۔ فیصل آباد لے جاتے ہوئے رانا امجد خان ... مزید پڑھیں
فضیلت ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلے جاری

فضیلت ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلے جاری

الفضیلت ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سمندری، تحصیل میں خواتین کو فنی طور پر تربیت یافتہ کرنے کے مشن پر گامزن ہے۔ ویلفیئر کے پروگرامز کی بدولت نواحی چکوک جن میں چک نمبر 466 گ ب، 464 گ ب، 437 کرول و نور پور ... مزید پڑھیں
سراج بستی چوک پر بجلی کی تاریں خطرناک حد تک نیچے آگئیں

سراج بستی چوک پر بجلی کی تاریں خطرناک حد تک نیچے آگئیں

سراج بستی چوک گوجرہ روڈ پر سے گزرنے والی بجلی کی تاریں خطرناک حد تک نیچے آچکی ہیں۔ اہل علاقہ نے فیسکو حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ مذکورہ صورتحال کسی نقصان کا پیش خیمہ بھی ہوسکتی ہے اہل محلہ ... مزید پڑھیں
اقبال ٹاؤن کی مسجد زینب تعمیر کے مراحل میں

اقبال ٹاؤن کی مسجد زینب تعمیر کے مراحل میں

یہ تصویر اقبال ٹاؤن میں تعمیر ہونے والی مسجد زینب کی ہے۔ مسجد زینب تعمیر کے مراحل میں ہے۔ مساجد خدا کا گھر ہوتی ہیں۔ گزشتہ زمانوں میں مسلمان قوم مساجد میں ناصرف نماز کی ادائیگی کرکے اور اپنے رب ک ... مزید پڑھیں
بنگلہ روڑ پر ڈالے اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم

بنگلہ روڑ پر ڈالے اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم

سمندری تین پلیاں سٹاپ کانیاں بنگلہ روڑ پر ڈالے نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ خوشقسمتی سے حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ ایک زخمی شخص کو ریس ... مزید پڑھیں
اسلحہ کے زور پر 137 والے موڑ پر نوجوان سے لوٹ مار

اسلحہ کے زور پر 137 والے موڑ پر نوجوان سے لوٹ مار

چک نمبر 137 گ ب میں واردات کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے رہائشی عامر سے موبائل فون اور نقدی لوٹی اور فرار ہوگئے۔ واقعہ گزشتہ روز رات 8 بجے کے قریب 137 والے موڑ کے قریب پیش آیا۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ پولیس ... مزید پڑھیں
چک نمبر 137 گ ب کی ہری بھری فصلیں

چک نمبر 137 گ ب کی ہری بھری فصلیں

یہ خوبصورت نظارے چک نمبر 137 گ ب کے ہیں جہاں کھیتوں کی ہریالی سے لے کر گلیوں کی تازگی تک کے تمام مناظر آپ کے سامنے ہیں۔ بارش کے بعد کے یہ تازگی سے بھرپور مناظر طبیعت کو بلا کی صحت بخشتے ہیں۔ واضح رہ ... مزید پڑھیں
سردار فریاد علی ڈوگر کو گزرے 21 برس ہوچکے

سردار فریاد علی ڈوگر کو گزرے 21 برس ہوچکے

سردار فریاد علی ڈوگر کو کون نہیں جانتا۔ مرحوم سمندری سے تعلق رکھنے والے ایک بہترین لوک موسیقار تھے وہ جب کسی موسیقی کی محفل میں اپنی آواز کا جادو جگاتے تو لوگ ان کے گانوں کو سن کر ایسے مسحور ہوت ... مزید پڑھیں
گڑ کے فوائد جانیے اور تندرست رہیے

گڑ کے فوائد جانیے اور تندرست رہیے

گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا ا ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now