جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

وارڈ نمبر 7 میں نوجوان کا انتقال پرملال

وارڈ نمبر 7 میں نوجوان کا انتقال پرملال

وارڈ نمبر 7 میں ملک عبدالرحمٰن سیف موبائل سینٹر والے کے صاحبزادے اور ملک عبدالمنان منان دواخانہ والے کے بھتیجے ملک سیف الرحمٰن کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی رہائش گاہ گورنمنٹ گرلز ... مزید پڑھیں
نوجوان کی مشکل معاشی زندگی کی کہانی جس سے ہر طبقے کے فرد کو سبق حاصل کرنا چاہیے

نوجوان کی مشکل معاشی زندگی کی کہانی جس سے ہر طبقے کے فرد کو سبق حاصل کرنا چاہیے

موجودہ ملکی معاشی حالات کے پیش نظر ملک بھر کے رہنے والوں کے ایک بڑے طبقے کو معاشی  طور پر زائد جدوجہد کرنی پڑرہی ہے ایسے ہی ایک کہانی سمندری کے رہائشی نوجوان محسن رضا کی بھی ہے جو گھر سے کوسوں د ... مزید پڑھیں
نوجوان محمد رضوان افسوسناک طور پر 6 ماہ سے لاپتہ

نوجوان محمد رضوان افسوسناک طور پر 6 ماہ سے لاپتہ

نوجوان محمد رضوان ولد خورشید چک نمبر 463 گ ب سمندری کا رہائشی گزشتہ 6 ماہ سے لاپتہ ہے اہلخانہ نے کافی ڈھونڈھا لیکن ابھی تک نوجوان کا پتا نہیں چل سکا ہے جس کسی کو نوجوان کے بارے میں پتا ہو یا کسی نے ب ... مزید پڑھیں
سیم نہر نالہ پل حکام کی جانب توجہ طلب نظروں ے دیکھ رہا ہے

سیم نہر نالہ پل حکام کی جانب توجہ طلب نظروں ے دیکھ رہا ہے

سیم نہر نالہ پل کی اہمیت اپنی جگہ ہے یہاں سے گزرنے والے سواروں کی تعداد بھی اچھی خاصی ہوتی ہے جبکہ پل کی حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ پل کے کنارے تو مکمل تباہ ہوچکے ہیں انتظامیہ کو اس حوالے سے سوچن ... مزید پڑھیں
پروفیسر اجمل کے گھر مسلح افراد کی ڈکیتی

پروفیسر اجمل کے گھر مسلح افراد کی ڈکیتی

ہاؤسنگ کالونی نمبر 2 سمندری میں پروفیسر اجمل کے 6 مسلح ملزمان نے ڈکیتی اور مال مسروقہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پروفیسر اجمل کے مطابق ملزمان نے پہل ... مزید پڑھیں
سمندری کے رہائشی نے ملک بھر میں سمندری کا نام روشن کردیا

سمندری کے رہائشی نے ملک بھر میں سمندری کا نام روشن کردیا

سمندری کے حصے میں ایک اور اعزاز آیا سمندری کے تعلق رکھنے والے شخص نے ملک بھر میں اپنے شعبے کے حوالے سے کارکردگی میں چوتھا نمبر حاصل کرکے سمندری کا نام مشہور کیا۔ عمار موبائل  سمندری کے مالک ا ... مزید پڑھیں
بازاروں کے حوالے سے مذید اصلاحات کی جائینگی، اسسٹنٹ کمشنر

بازاروں کے حوالے سے مذید اصلاحات کی جائینگی، اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر سمندری سے انجمن تاجران کے وفد نے ملاقات کی۔ صدر شبیر مہامی کی قیادت میں وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سے بازاروں کے حوالے سے تازہ پیش آنے والی شکایات سے آگاہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام مچھلی ... مزید پڑھیں
مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری ایک زریں ادارہ

مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری ایک زریں ادارہ

زیر نظر منظر مرکزی جامع مسجد اہلحدیث مدرسہ تدریس القرآن والحدیث نہر بازار سمندری میں جہاں شعبہ حفظ قرآن کے طلباء سبق یاد کررہے ہیں۔ مدرسہ تدریس القرآن والحدیث سے ہزاروں علم کے پیاسوں اور قر ... مزید پڑھیں
کچہری بازار کی رونقیں مانند پڑگئیں۔ کیوں؟

کچہری بازار کی رونقیں مانند پڑگئیں۔ کیوں؟

یہ تصویر کچہری بازار کی ہے، کچہری بازار کو سمندری کے سب سے پرانے اور پہلے بننے والے بازار کی حیثت حاصل ہے۔ پہلے پہل یہاں پر سنگل روڈ ہوتا تھا جس پر گاڑیوں کی آمدورفت کے ساتھ ساتھ لوگوں کا ایک ہجو ... مزید پڑھیں
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی، ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی، ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

گزشتہ دنوں پولیس کی فائرنگ سے نواحی گاؤں 475 گیڈرپنڈی کے سردار وقاص گجر کے جاں بحق ہونے پر پورا سمندری غم سے نڈھال ہے۔ لوگ ان کو یاد کرتے ہوئے تبصرے کررہے ہیں کہ پولیس نے ناحق سردار وقاص کا قتل کیا ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now